Showing posts with label Al-Biruni. Show all posts
Showing posts with label Al-Biruni. Show all posts

مسکراہٹ روح کا دروازہ کھولتی ہے۔ (البیرونی)

جب تک صحت و حواس قوت بدن اور بے فکری میسر نہ آئیں کوئی کام انجام نہیں پا سکتا۔ (البیرونی)

ہو شمند اور دانا وہ شخص ہے جو کل کے امور کی تدبیر آج کرکے بے پرواہ ہو جائے۔ (البیرونی)