Showing posts with label Quran. Show all posts
Showing posts with label Quran. Show all posts


اللہ تعالی اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں رسولﷺ پر۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (قرآن کریم)


اللہ اس شخص کی نماز قبول نہیں کرتا جو حرام مال کھاتا ہے۔ (قرآن)



اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ کسی نے اس کو پیدا کیا۔ (قرآن)


اللہ اس کو دوست رکھتا ہے جو دوسروں پر رحم کرتے ہیں۔ (قرآن)


زنا سے بچو بے شک وہ تو بے حیائی ہے۔ (قرآن)


ہم نے لوہا اتارا اور اس میں سخت آنچ رکھی اور لوگوں کے لیے اس میں فائدے ہیں۔ (قرآن)


ہم نے ہر جاندار چیز پانی سے بنائی ہے۔ (قرآن)