Showing posts with label Hazrat Shafiq Balkhi. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Shafiq Balkhi. Show all posts

جو شخص احسان کرتا ہے اسے چپ رہنا چاہیے لیکن جس پر احسان کیا گیا ہو اسے بولنا چاہیے۔ (حضرت شفیق بلخیؒ)

اگر بندہ اپنی ہرغلطی پر ایک کنکر گھر میں ڈال دیا کرے تو اس کا گھر تھوڑے ہی دنوں میں بھر جائے گا۔ (حضرت شفیق بلخی)