Showing posts with label Hazrat Ghous e Azam. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Ghous e Azam. Show all posts

خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش کرو۔ (حضرت غوث اعظمؒ)

تعجب یے اس شخص پر جو آخرت پر ایمان رکھے اور پھر گناہ بھی کرے۔ (حضرت غوث اعظم ؒ)

جو شخص آسودہ حال ہمسائے سے حسد کرتا ہے وہ رزق کی حکمت کا منکر ہے۔ (حضرت غوث اعظمؒ)