Showing posts with label Hazrat Ali R.A. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Ali R.A. Show all posts


عقل مند ہمیشہ غم و فکر میں مبتلا رہتا ہے۔ (حضرت علیؓ)


جو شخص اللہ کی مخالفت کرتا ہے اللہ خود اس کا مقابلہ کرتا ہے۔ (حضرت علیؓ)


بری عادت ایک زور آور دشمن ہے۔ (حضرت علیؓ)


آنکھیں شیطان کا جال ہیں۔ (حضرت علی ؓ)


کمینے کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ وہ دکھ نہ دے۔ (حضرت علی ؓ)


سب سے بہتر وہ لقمہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔ (حضرت علیؓ)