Showing posts with label Imam Muhammad Ghazali. Show all posts
Showing posts with label Imam Muhammad Ghazali. Show all posts


ماں باپ کا بیٹے کے مال میں زبردستی تصرف کرنا ظلم نہیں۔ (امام محمد غزالیؒ)


دن کو بغیر احسان جتائے نیک کاموں میں لوگوں کے ہاتھ بٹاتے رہو اور رات کو اللہ تعالی کی عبادت میں گزار دو۔ (امام محمد غزالیؒ)


قبول کرنے میں امیر و غریب کا فرق مت کرو۔ راہ دور ہونے کی وجہ سے دعوت رد نہ کرو۔ (امام محمد غزالیؒ)


 خواہش پر غالب آنا فرشتوں کی صفت ہے اور خواہش سے مغلوب ہونا چوپایوں کی۔ (امام محمد غزالیؒ)


حاسد دشمن پر پتھر پھینکتا ہے مگر وہ واپس اسی کو لگتا ہے اور دشمن ہنستا ہے۔ (امام محمد غزالیؒ)


انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام محمد غزالیؒ)