بے اطمینانی سب سے بڑا دکھ اور اطمینان سب سے
بڑا سکھ۔ اس لیے سکھ کے خواہش مند انسان کو ہمیشہ مطمئن رہنا چاہیے۔ (گوتم بدھ)
Showing posts with label Gautam Budh. Show all posts
Showing posts with label Gautam Budh. Show all posts
بے اطمینانی سب سے بڑا دکھ اور اطمینان سب سے
بڑا سکھ۔ اس لیے سکھ کے خواہش مند انسان کو ہمیشہ مطمئن رہنا چاہیے۔ (گوتم بدھ)
Author
Gautam Budh
انسانی زندگی
میں قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لیے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کوشش کیا کرو۔
(گوتم بدھ)
Author
Gautam Budh
لگن سے علم
حاصل ہوتا ہے اور لگاؤ کے فقدان سے علم کھو جاتا ہے۔ (گوتم بدھ)
Author
Gautam Budh
انسانی زندگی
میں دکھ ہی دکھ ہے اور اس سے نجات گیان میں ہے۔ (گوتم بدھ)
Author
Gautam Budh
Subscribe to:
Posts (Atom)