دنیا ہمیشہ سے
بہادروں ہی کی قدر کرتی آئی ہے کبھی کسی بزدل کی عزت افزائی بھی کسی نے دیکھی ہے؟
(سکندراعظم)
Showing posts with label Sikandar E Azam. Show all posts
Showing posts with label Sikandar E Azam. Show all posts
سپاہی تو سبھی
ہوتے ہیں لیکن جو بے جگری اور دلیری سے لڑتا ہے وہی بہادر سپاہی کہلاتا ہے۔ (سکندر
اعظم)
Author
Sikandar E Azam
میں ساری دنیا
کو فتح کرنے کے عزم سے نکلا ہوں۔ (سکندر اعظم)
Author
Sikandar E Azam
اصل طاقت
برداشت کرنے میں ہے' انتقام لینے میں نہیں۔ (سکندر اعظم)
Author
Sikandar E Azam
خنجر جسم کا
اور دھوکہ روح کا خون کرتا ہے۔ (سکندر اعظم)
Author
Sikandar E Azam
جو قوم لڑنا نہیں جانتی بہیت جلد اس پر لڑنے والی قوم کی
حکومت ہوجاتی ہے۔ (سکندر اعظم)
Author
Sikandar E Azam
Subscribe to:
Posts (Atom)