مرنے والوں سے عبرت حاصل کرو۔ (حضرت عثمان غنیؓ)
Showing posts with label Hazrat Usman Ghani R.A. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Usman Ghani R.A. Show all posts
جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ
نہیں سکتا اسے کچھ کہ سن کر خود کو شرمندہ نہ کرو۔ (حضرت عثمان غنیؓ)
Author
Hazrat Usman Ghani R.A
آہستہ بولنا، نیچی نگاہ رکھنا، میانہ چال چلنا
ایمان کی نشانی ہے۔ (حضرت عثمان غنیؓ)
Author
Hazrat Usman Ghani R.A
میں نے کبھی کسی
برائی اور بدی کی تمنا نہیں کی۔ (حضرت عثمان غنیؓ)
Author
Hazrat Usman Ghani R.A
اللہ تعالی نے
تمہیں دنیا صرف اس لیے دی ہے تاکہ تم اس کے ذریعے سے آخرت طلب کرو۔ (حضرت عثمان
غنیؓ)
Author
Hazrat Usman Ghani R.A
تعجب ہے اس شخص پر جو موت کو برحق جانتا ہے اور
پھر ہنسنتا ہے۔ (حضرت عثمان غنیؓ)
Author
Hazrat Usman Ghani R.A
Subscribe to:
Posts (Atom)