Showing posts with label Hazrat Abu Bakr Siddique R.A. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Abu Bakr Siddique R.A. Show all posts

عدل و انصاف ہر عمل سے بہتر ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیقؓ)

اللہ تعالی کی عبادت میں سستی اگر عام لوگوں سے ہو تو بد ہے لیکن اگر عالموں اور طالب علموں سے ہو تو بدتر ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیقؓ)

برے لوگوں کی ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیقؓ)